مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ رقہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ داعش کے مرکز میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ داعش کے ہتھیاروں کے گودام میں ہوا ہے ابھی تک اس دھماکے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مہر نیوز/29 جنوری /2014ء: عرب ذرائع کے مطابق شام کے علاقہ رقہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ داعش کے مرکز میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔
News ID 1832744
آپ کا تبصرہ